Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2017

غالی، اللہ تعالیٰ کی بدترین مخلوق ہیں

غالی، اللہ تعالیٰ کی بدترین مخلوق ہیں ۔ عن فضیل بن یسار , قال الصادق علیہ السلام :احذرو علی شبابکم الغلاۃ لایفسدونھم فان الغلاۃ شر خلق اللہ یصغرون اللہ و یدعون الربوبیۃ لعباداللہ واللہ ان الغلاۃ شر من الیھود و النصاری والمجوس والذین اشرکوا ثم قال علیہ السلام : الینا یرجع الغالی فلا نقبلہ و بنا یلحق المقصر فنقبلہ فقیل لہ کیف ذلک یا ابن رسول اللہ ؟ قال لان الغالی قد اعتاد ترک الصلاۃ و الزکاۃ والصیام و الحج فلا یقدر علی ترک عادتہ و علی الرجوع الی طاعۃ اللہ عز و جل ابدا و ان المقصر اذا عرف عمل و اطاع. امام صادق ع نے فرمایا ’’اپنے جوانوں کو غالیوں سے بچاؤ کہ وہ انہیں فاسد العقیدہ نہ بنا دیں کیونکہ غالی خدا تعالیٰ  کی بدترین مخلوق ہے جو خدا تعالیٰ کو چھوٹا سمجھتی ہے اور خدا تعالیٰ کے بندوں کو رب کہتے ہیں- خدا تعالیٰ کی قسم! غالی، یہودیوں، نصاری، مجوس و مشرکوں سے بدتر ہیں۔ پھر امام ع نے فرمایا: غالی ہماری طرف پلٹے تو ہم اسے قبول نہیں کریں گے اور مقصر بھی ہم سے ملحق ہو تو پس ہم اسے قبول کر لیں گے۔ کسی نے امام ع سے کہا: اے فرزند رسول ص یہ کیسے ہوگا؟ امام علیہ السلام نے فرمایا: کیونکہ نماز نہ